Home » اسلامی علم نفسیات » علاج وتدابیر

نفسیاتی مسائل کے اسلامی طریقہءعلاج میں جسم وروح کو ان کی فطری حالت اور رویہ کی طرف اس طرح پلٹایا جاتا ہےتاکہ دونوں ایک توازن اور اعتدال کے ساتھ اپنےتقاضہ جات پورا کریں۔اس کے لئے اسلام طبی، اخلاقی، روحانی اور عرفانی طرق ہائے علاج کا استعمال کرتا ہے۔

nashay sa nijat ka islami tareeqa
علاج وتدابیر معرفی طریقہءعلاج

نشہ سےنجات کا اسلامی طریقہءعلاج
nashe-se-nijat-ka-islami-tariqa-e-elaj
منشیات سےبحالی صحت اور اعتماد ۔قوت ارادی سے نشہ کاعلاج۔ قوت ارادی کاسرچشمہ۔نشہ سے چھٹکارا پائیےاسلامی وروحانی علاج۔

گذشتہ چند صدیوں میں مغرب نے صنعت وحرفت میں بےانتہاء ترقی اورعروج حاصل کیا۔اس کے نتیجہ میں اسے جو سیاسی واقتصادی بالادستی حاصل ہوئی ، اس سے مرعوب ہوکر شکست خوردہ اقوام نے ہر معاملہ میں ان کی جائز...

Read More
روحانی طریقہءعلاج علاج وتدابیر نفسیاتی مسائل

آفات وحادثات میں غیرانسانی رویے، غیرمہذب رویے
Aafat o Hadisat main Ghair Insani Rwayea

انسان بنیادی طور پر ایک حیوان ہے۔جس کو تعلیم وتربیت انسانیت کا لبادہ اوڑھا دیتی ہے۔جس سے وہ زندگی کے ایک باشعور مظہر میں ڈھل جاتاہے۔اور شرافت وکرامت کی سیڑھی...